+20 Zindagi Golden words | latest Islamic Golden words 2021


+20 Zindagi Golden words | Beautiful Islamic Golden
words     

   Walaikum Assalam Guys,
There you will see Zindagi Golden words,Zingadi golden words 2021, Golden word about Zindagi,latest Zindagi Golden words, beautiful Zindagi words, golden Zindagi words for WhatsApp dp,zindagi latest words, trending Zindagi Golden word,2-line Zindagi Golden words, two-line Zindagi Golden words,2021 golden words,zindagi golden words and more

علم بے عمل آزار ہے اور۔  عمل بغیر اخلاق بیکار ہے 

خواہشات کہ پاؤں چادر سے باہر نکل جائیں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا 

بندے کا بندہ بننا مشکل ہے۔ نہ پیر بننا مشکل ہے نہ فقیر
ٹھوکر بھی اُنہی کو لگتی ہے جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے
امید انسان سے کبھی مت لگائے۔  اور اللّٰہ سے کبھی مت ہٹائیے

دونوں صورتوں یقین کی ہیں اور کوئی اللّٰہ پر ہی سب    چھوڑ دینا کوئی اللّٰہ کے لیے سب چھوڑ دینا
سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا اعلاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں
بھٹیر بکریاں انسان سے زیادہ باخبر ہوتی ہے کیونکہ چروا ہے کہ ایک آواز پر چرنا چھوڑ دیتی ہیں اور انسان اپنی خواہش کی خاطر احکام الٰہی کی بھی پروا نہیں کرتا

 شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ہیں: تو اللّٰہ کی راہ میں مستحق کو بھی دے اور اُسے بھی دے جو مستحق نہیں ہے اور وہ بھی دے گا جس کا تو مستحق نہیں۔ 
خوش رہنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ دوسری کو خوش رکھنے کی کوشش کی جائے۔

اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو تکبر نہ کرو٬ بلکہ شکر ادا کرو اُس رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز رکھا ہے۔

بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کی باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چُھپا سکتا اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگوگے۔

رزق میں عیب نہ نکالو پسند نہیں تو مت کھاؤ جو نعمتیں اللّٰہ نے دی ہیں اُن پر اللّٰہ کا شکر ادا کرو کیونکہ بہت سوں کو یہ بھی نصیب نہیں ہیں  

 

Post a Comment

4 Comments

if you have problem, please let me know

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)