+30 Beautiful Islamic Words with picutre | Beautiful Islamic dp for Whatsapp

 HI, MY DEAR FRIENDS, YOU WILL SEE beautiful islamic profile pictures, download Islamic dp for Whatsapp, Islamic profile photos,cute Islamic dp, Islamic DP Urdu, Whatsapp dp Islamic 2021, best Islamic dp for whatsapp,dp for WhatsApp Islamic girl,dp for WhatsApp Islamic, cute Islamic dp, quranic dp for WhatsApp, Allah dp for WhatsApp,Islamic dp Urdu,Islamic profile pic for fb female and more.........

قرآن کی تلاوت کیا کرو بےشک قرآن اپنے  پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا۔

اللّٰہ میرے رزق کی برکت نہ چلی جائے دو روز سے گھر میں کوئی مہمان نہیں ہے۔

تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے مومن کو تکلیف سے

نیکیوں پر غور و فکر نیکیوں ترغیب دیتا ہے اور گناہوں پر پشیمانی گناہ چھوڑنے پر پر آمادہ کرتی ہے

انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے یااللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا۔   آمین

گنہگار شخص کی عاجزی عبادت گزار۔ شخص کے غرور سے کہیں بہتر ہے۔

نماز اگر عادت بن جائے۔ تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔

آج کل کے انسان گناہ کرنے  سے نہیں بلکہ مرنے سے ڈرتے ہیں۔

اپنے رب سے مانگو کیونکہ نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات 

مدد صرف اور صرف اللّٰہ سے مانگو کامیاب ہو جاؤ گے دنیا اور آخرت میں

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے  سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ جو جیسا کرے گا ویسا پاے گا

کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے

بدبخت ہے وہ شخص جو خود تو مرجائے  لیکن اس کا گناہ نہ مرے۔

امید کبھی نا چھوڑنا کیوں  کے کل کا دن۔ آج سے بہتر ہوگا انشاء اللّٰہ

اللّٰہ کی رحمت سے ناامید مت ہونا۔ اس کا ناعطا کرنا بھی عطا کرنا ہے 

جب ہو خدا سچی محبت اے لوگوں پھر وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا

خدا توفیق دیتا ہے جنہیں وہ یہ سمجھتے ہیں۔ کہ خود اپنے ہی ہاتھوں سے بنا کرتی ہیں تقدیریں

گناہ سے ویسے ہی بچا کیجیے جیسا کہ  جھوٹے الزام سے بچتے ہیں

دنیا میں جھکنے کی بس اک ہی جگہ ہے وہ ہے اللّٰہ کے سامنے

حسد کرو گے تو کچھ نہیں پاؤ گے  شکر کرو گے تو گن نہیں پاؤ گے

جس نے نماز قائم اس نے کامیابی حاصل کی

رئیس ہوں نہ امیر ہوں نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں۔ در مصطفیٰ  میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں

خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ دیئے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے

صدقہ دینے کے لیے کسی مصیبت کا انتظار مت کرو۔

تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے

اللّٰہ میرے رزق کی برکت نہ چلی جائے دو روز سے گھر میں کوئی مہمان نہیں ہے

جب دنیا کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو اس بات کی دلیل یہ ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے

مشکل اوقات میں گر گر کے سنبھالنا سیکھو  خواہ جیسے بھی ہو حالات سے لڑنا سیکھو

جب ہمارے جینے کی وجہ اللّٰہ ہوگی تب  ہمارے مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی


Post a Comment

0 Comments