Golden Words in Urdu with Picture

My Dear friends today you will see golden words in Urdu with picture, golden words in Urdu for students, golden words in Urdu about life,two-line golden words, words in Urdu, golden words 2021.

دوسری کی غلطی کو معاف کرو    اللّٰہ آپ کی غلطی معاف کرے گا۔
یہ مسجد بھی عجیب ہے ناں کہ جہاں امیر اور غریب دونوں رب سے بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں

اگر خدا تمہیں انتظار کروا رہا ہے تو تیار رہنا۔ کیوں کہ وہ تمہیں اس سے زیادہ دینے والا ہے۔
صبر کرنا سیکھ لیں اللّٰہ سب جانتا ہے وہ جنتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں۔     یقین کریں وقت بدل جائے گا کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے
شرک کے بعد بدترین گناہ۔ اللّٰہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے۔
جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے۔ خدا کی قسم اس وقت بھی اسی کو سوچ رہا تھا۔

دل کو صاف کرکے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو   اللّٰہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا

خدا کو یاد ہی کرتے ہیں ناشکرے انسان جب انہیں خدا سے کچھہ پانے کی تمنا ہوتی ہے۔

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے۔

احساس کو ختم کر دیتی ہے۔ گناہ کی کثرت گناہ کے ڈر اور احساس کو۔

کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناؤ

جو چپ رہنے لگے اُس کو بولنا آگیا

 

Post a Comment

0 Comments