50+ Beautiful Islamic Quotes With Picture in 2021/2022 | Islamic quotes Dps 2022

50+ Beautiful Islamic Quotes With Picture in 2021/2022 | Islamic quotes Dps 2022
HI dear friends today you will see 50+ Beautiful Islamic Quotes,With Picture,in 2021/2022,Islamic,quotesDps 2022,islamic caption,instagram,whatsapp dps,islamic dps,2022 dps,viral dps,trending dps for whatsapp,best dps,latest dps 2022,

جو شحض وعدہ خلاف ہے وہ ساری قوم کے لیے وجۂ شرمندی ہے

اپنے والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دنیا والوں کی نہ سننی پڑے

خوبصورتی کا تعلق نظر سے کم اور دل سے زیادہ ہوتا ہے. ـــ ملکہ جوزیفائن



حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جہاد میں ایک شام یا ایک صبح کا لگا دینا، دنیا اور اس کی تمام چیزوں سے افضل ہے


.اقوال نبوی ﷺ جو کوئی مسلمان کی تکلیف دور کرے گا، اللہ قیامت کے دن اس کی تکلیف دور فرمائے گا


.خوش اخلاق شخص سب سے زیادہ با عزت ہے

خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب 
اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں

عزت کا تحفظ خاموش رہنے میں ہے

اگرعبادت نہیں کرسکتے تو گنابھی نہ کرو


باکمال لوگ دوسروں کے عیب نہیں دیکھتے۔ 


ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ۔ ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﮨﮯ


رشتےکبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے، انکو ہمیشہ انسان قتل کرتا ہے، 1 نفرت سے، 2 جھوٹی انا سے، 3 نظراندازی سے  غلط فہمی سے

اگر روزی صرف عقل سے کمائی جاتی تو سارے بے۔ وقوف بھوکے مرجاتے



خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں

مومن کیلۓ اتنا علم بھی کافی ہے کہ اللہ تعالی سے ڈرتا رہے


لمبی عمر پانے کے لیے آہستہ جینا ضروری ہے

دشمن سے ہمیشہ بچو_ لیکن دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگ

.زندگی بغیر محبت کے مصیبت ہے اور بغیرعقل کے حیوانیت ہے 

.جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ھو وہ ناکام نہیں ناکام وہ ھوتا ھے جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ھوں

القرآن* اللہ تعالٰی سے بخشش طلب کرتے رہو یقینًا اللہ پاک بخشنے والا مہربان ہے

زندگی کو ضرورت کی طرح گزارو، خواہش کی طرح نہیں کیونکہ ضرورت فقیر کی بھی پوری ہوتی ہے لیکن خواھش بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی

فضول باتوں کا سننا خطرات نفسانی کا تخم ہے

۔ماچس کی ضرورت یہاں نہیں پڑتی، یہاں آدمی آدمی سے جلتا ہے

ﺩﻧﯿﺎ ﺍﮔﺮ ﮬﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﻏﺮﯾﺐ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﯾﮩﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﻭﻟﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ

کسی کو معاف کر کے اچهے بن جائو مگر اس پر دوبارہ۔ اعتبار کر کے بے وقوف مت بنو

جس دروازے سےشک اندر آتا ہے، محبت اور اعتماد اسی دروازے سےباہر نکل جاتے ہیں

انسانی سمجھ کا معیار بس اتنا ھے کۂ اگر اسکو جانور کہا جاۓ تو ناراض اور شیر کہا جاۓ تو خوش ہوتا ھے حالانکہ... شیر بھی تو جانور ہی ھے

جو شخص علم کا ذوق نہیں رکھتا اس کےسامنے علمی۔ گفتگو مت کرو

موت انسان کو مار سکتی ہے لیکن کردار کو نہیں  ـــ ماؤزے

اپنی زندگی بھلائی کے لیے وقف کر دو

اپنی زبان کو سلام کرنے کا عادی بنالو: اس سے دوست بڑھتے ہیں اور دشمن کم ہوتے ہیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ علم ایک ایسا خزانہ ہے جو خرچ کرنے سے ختم نہیں ہوتا بلکہ زیادہ ہوتا ہے

ﯾﺘﯿﻢ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ 
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﺘﯿﻢ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﮯ

جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا 
کیا سے کیا ہو جاۓ گا


سب سے بزدل ہے جو موت سے ڈرتا ہے۔

ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮐﮭﻮ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﮨﺮﺧﻄﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ

روپے کی قیمت کتنی بھی گرجائے اتنا کبھی نہیں۔ گرسکتا، جتنا روپےکے لیے آج انسان گر چکا ہے

شوق اور جنون ایسی چیزیں ہیں جو گھپ اندھیرے۔ میں راستہ ڈھونڈھ لیتی اور ناممکن کو ممکن کر دکھاتی ہیں

کسی کو معاف کر کے اچھے نب جاؤ مگر اس پر دوبار اعتبار کر کے بے وقوف مت بنو۔

لفظ انسان کےغلام ہوتے ہیں، مگر بولنے سے پہلے تک، بولنے کے بعد انسان اپنے لفظوں کا غلام بن جاتا ہے

دنیا ایک اسٹیج ہے'جس میں ہر شخص اپنا کردار ادا۔ کرتا ہے اور چلا جاتا ہے

اگرجنت کی طلب ھےتو لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمہارا "رب" تمہارے لیئے آسانیاں پیدا کرے،درگزر کرنا سیکھو

جو محبت کسی ایک شخص کے بدلے باقی سارے رشتوں کی قربانی مانگےوہ محبت نہیں سودا ہےاور سودےمیں 
خسارے بھی ہوتے ہیں

جو شخص اپنا راز مخفی نہیں رکھ سکتا وہ اپنا وقار کھو دیتا ہے ـــ سر ٹامس مور 


مصیت کی جڑ کی بنیاد انسان کی گفتگو ہے. ـــ حضرت ابوبکر صدیق

ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ نہیں ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ 
ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ

ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍچھے ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

جب ہم ٹھیک وقت پے سبق حاصل نہیں کرتے زندگی وہی سبق غلط وقت پے سمجھا دیتی ہے یہ بہت تکلیف دے سبق ہوتا ہے

 

Post a Comment

0 Comments