Short Islamic quotes with picture | Inspiratonal Islamic Quotes in Urdu 2021/2022

Short Islamic quotes with picture | Inspirational Islamic Quotes in Urdu 2021/2022 

HI My Dear Friend, Today you will see Short Islamic quotes with pictures 

جب دنیا کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو اس بات کی دلیل کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے۔

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب  اللّٰہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے۔
اللّٰہ کی راہ بظاہر کانٹوں سے بھری مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے

 

خدا کو بھول گئے فکر روزی میں رزق کا خیال ہے رزاق کا نہیں۔ 

   

اللّٰہ سے مانگو کرو کیونکہ بہت معجزے۔ تمہاری دعاؤں کے منتظر ہوتے ہیں۔

 

 آنسوؤں کا بھرم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا۔


اللّٰہ جب کہتا ہے کن یعنی ہو جا فیکون یعنی پس وہ ہو جاتا ہے ہر چیز کے لیے میرے اللّٰہ کا کن کافی ہے۔

عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں نیتوں کی  پابند ہوتی ہیں نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے

اللّٰہ کو پسند نہیں سختی زبان میں اسی لیے تو نہیں رکھی ہڈی زبان میں۔

قرآن کی دوستی جو قبر کے اندھیروں سے لے کے پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی

گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے لیکن بوڈھے کا بدتر ہے۔

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے۔

موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آئے ہمارا خاتمی ایمان پہ ہو      آمین ثم آمین

میری تھکن ساری دنیا میرا سکون صرف ذکر الٰہی

اللّٰہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو جو سن کے اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو۔

بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا

وہ اپنی طرف آنے والا راستہ اسی کو دیکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے

اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو  میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے  شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر  صبر مشکل تھ

نماز کبھی نہ چھوڑیں اس لیے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ اللہ کے لیے ایک سجدہ کر لیں

فضائیں سرخ ہوتی جا رہی ہیں لگتا ہے مسافر کربلا
پہنچنے والے ہیں

آج کل کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہم آخری وقت میں تو کلمہ پڑھنا چاہتے ہیں مگر زندگی میں کلمہ پڑھتے موت پڑتی ہے ہمیں۔
اللہ کی مہلت کو طاقت نہ سمھجو

بد بخت ہے وہ شخص جو خود تو مر جائے لیکن اس کا گناہ نہ مرے

اللہ تعالی سے ڈرو اور صلہ ہرحمی کرو اللہ تم پہ رحم کرے گا
میں ہوں بندہ تیرا تو ہے میرا پروردگار میں ہوں عاجز بےچارا تیری عنایتیں بے شمار 

اگرخدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو یہی دین کا خلاصہ ہے

مجھے شیطان کو برا کہنے کی فرصت کہاں ملتی ہے شیطان کو تب برا کہوں جب مجھے رحمن کو اچھا کہنے سے فرصت ملے۔
اگر محسوس کرو تو اللّٰہ اور بندے کا رشتہ سب سے پیارہ ہے۔

اذان سنتے ہی جو مسجدوں میں آجائیں مشن نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وہی کامیاب کرتے ہیں۔


 



 


 

 



 

Post a Comment

0 Comments