30+ ERTUGRUL GHAZI LATEST QUOTES | DIRILIS ERTUGRUL FAMOUS DIALOGUES

ہم اپنی طرف بڑھے ہاتھ کو بھی خالی نہیں لوٹا تے دوستی کا ہاتھ ہو تو ملا لیتے ہیں، دشمنی کا ہو تو کاٹ دیتے
اس گھوڑے پر سوار ہونے کی  کوشش نہ کرو جس پر قابو پاسکو

اصل ہیرو وہ ہوتا ہے  جو نیچے گرتے اٹھتا ہے۔

اپنے دشمن کو موقع م دینا  ہمیں کمزور بناتا ہے

شان جپتی نہیں آنکھوں میں جہاں دارو کی کالمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی

ہم خیانت اور دھوکہ دہی سے کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دیتے ہیں۔

میں تب تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا  جب تک ظالم مظلوم کے آگے گٹنے نہیں ٹیکے گا

مسلمان کی تلوار کو شراب اور عورت کا زنگ  چڑھ جائے تو یہ لوہے کا بیکار تکڑا بن جاتی ہے۔

ہمارے آگے ایک سخت جدوجہد ہے اسلئے چھوٹے دل۔ والوں اور غافلوں کی ہمارے ساتھ کوئی جگہ نہیں

ظالم کی حمایت پر آمادہ ہوں تو ہمارا ضمیر۔ کہاں ہوگا؟ ہماری روا

بزدل کی تلوار سے بہادر کی وضع زیادہ ہیبت ناک ہوتی ہے

اور سب اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پرو  جب مسلمان اس آیت کی پیروی نہیں کرتے تو بکھر جاتے ہیں

پوری دنیا بھی اگر خلاف ہوجائے   یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی ظالم کا ساتھ دے دیں کبھی

ہم اللّٰہ کا انصاف پھیلانے کے لئے جیتے ہے ہمارے لئے موت کا مطلب ربِ تعالیٰ سے ملاقات ہے۔
آزادی باتوں کے ساتھ، صلح اور سہولیت کے ساتھ حاصل نہیں ہوتی

ہم نے تو سجدوں میں بھی شہادت منگی  تیری اوقات میرے دوشمن کہاں تک ہوگی۔

ہمارے اسلاف کی داستانیں بچوں کو سلانے کے لیے نہیں بلکہ مردوں کو جگانے  کے لیے سنائی جاتی ہے

آگر اصول پر ہو تو ڈٹ جاؤ اگر آنا پر ہو تو پیچھے ہٹا جاؤ۔

ایک انسان کا دل جیتنا، ہزاروں قعلے کو فتح کرنے سے بہتر ہے

جہاں انسان جاتا ہے، وہاں اس کا رزق پہلے پہنچ چکا ہوتا ہے۔

دشمن کو طاقتور ہونے دو تاکہ ہماری بھی ہمت کا امتحان ہو جائے۔

صبر کڑوا ہوتا ہے مگر اس کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔

آگر ہم سمندر بن جائیں تو سارے دریا ہماری طرف آئیں گے۔

مجھے موت کا ڈر نہیں لیکن وہ آخری سانس میرے لیے حرام ہوگی جس سے پہلے میں ہتیھار ڈال دوں۔۔

انصاف کے لیے اکیلے لڑنا پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے۔

ظالم پر رحم  مظلوم پر ظالم ہے۔

ہوسکتا ہے کہ دنیا منافق باز لے جائیں مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے

میرا تلوار چلانے کا مقصد تو صرف اور صرف انصاف کو قائم کرنا ہے۔

مسلمان کے دو ہی شوق ہوتے ہیں جب اذان ہو جائے تو مسجد کی طرف دوڑنا اور جب جنگ کا علان ہو جائے تو میدان ِِِ جھاد کی طرف دوڑنا۔

آگ بہت خطرناک ہے مگر ایک آگ کوئلہ بناتی ہے جبکہ ایک آگ کندن بنا دیتی ہے۔ یہ ہونا اللّٰہ کی طرف سے لکھا ہوتا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments